17۔ با کمال

اَوْرٰی قَبَسَ الْقَابِسِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۷۰) آپ ﷺ نے روشنی ڈھونڈنے والے کے لیے شعلے بھڑکا دیے۔ انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ کمال تک پہنچنے کے لیے با کمال افراد کو پڑھے، ان کی زندگیوں کے حالات جانے، مشکلات سے مقابلے کے طریقے ان سے سیکھے اور خود کو ان کے روپ … 17۔ با کمال پڑھنا جاری رکھیں